• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے اور چاندی کی قیمت میں استحکام، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2393ڈالر فی اونس پر مستحکم رہی جس کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 2لاکھ 55ہزار 500روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 19 ہزار 50 روپے پر برقرار رہی، چاندی کی قیمت بھی 2850 روپے پر مستحکم رہی\۔
اہم خبریں سے مزید