• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینٹی کرپشن حکام کی حراست سے فرار ہونیوالے PTI رکن اسمبلی دوبارہ گرفتار

لاہور،گوجرانوالا(نمائندگان جنگ) اینٹی کرپشن حکام کی حراست سے فرار ہونے والے پی ٹی آئی رکن اسمبلی امتیاز چوہدری کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ اینٹی کرپشن حکام نے مطابق امتیاز چوہدری کو ملتان ائیرپورٹ سےگرفتار کیا جہاں سے وہ قطر فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ امتیاز چوہدری کا نام اسٹاپ لسٹ میں تھا۔
اہم خبریں سے مزید