• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 10پیسے تک کم اور اوپن مارکیٹ میں 5پیسے تک بڑھ گئی،یورو کی قیمت میں 24 پیسے تک کا اضافہ،پاونڈ کی قیمت میں 31پیسے تک کی کمی، جمعرات کو روپے کے مقابلے پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت خرید10پیسے کی کمی سے 278.60روپے سے کم ہو کر278.50روپے اور قیمت فروخت5پیسے کی کمی سے 278.75روپے سے کم ہو کر 278.70روپے ہو گئی ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 5پیسے کے اضافے سے 279.25 روپے سے بڑھ کر 279.30روپے ہو گئی لیکن قیمت فروخت 280.40روپے پر برقرار رہی۔
اہم خبریں سے مزید