• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)مرغی منڈی میں فائرنگ سے 13سالہ لڑکا زخمی ہوگیا۔ تھانہ گنج منڈی کو محمد عاقب نے بتایا کہ مرغی منڈی موجود تھا کہ طالب خان آیا جس نے آتے ہی مجھے پر فائرنگ شروع کر دی ۔3فائر میرےے دائیں بائیں سے گزر گئے اور چوتھا فا ئر میرے پاس بیٹھے محمد سبحان کے پاؤں پر لگا ۔وجہ عناد کچھ عرصہ سے میں نے طالب کے ساتھ مرغیوں کا کام بند کردیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید