• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانی کے ٹینک میں ڈوب کر 5 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لانڈھی لالہ آباد باقری پمپ کے قریب گھر کے پانی کے ٹینک میں ڈوب کر5سالہ بالاج ولد سراج جاں بحق ہوگیا، حادثے کے بعد متوفی بچہ کی لاش کو اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس کے مطابق بچہ کھیل کود کے دوران زیر زمین پانی کی ٹینک میں گر کر جاں بحق ہوا ہے، پولیس نے ضابطہ کی کارروائی کے بعد متوفی بچہ کی لاش کو ورثا ء کے حوالے کردیا۔
اہم خبریں سے مزید