• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مری پہنچ گئے، دو روز قیام کرینگے

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز مری پہنچ گئے۔سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب بذریعہ ایکسپریس وے مری پہنچے، نواز شریف اور مریم نواز کشمیر پوائنٹ باغ شہیداں میں اپنی رہائش گاہ پر قیام کرینگے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ مری ڈویلپمنٹ پلان پر وزیراعلی مریم نواز اور میاں نواز شریف کو بریفنگ دی جائیگی، وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور نواز شریف اگلے دو روز مری میں قیام کرینگے۔

اہم خبریں سے مزید