• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکردو: 2 غیر ملکی کوہ پیما 6470 میٹر کی بلندی پر پھنس گئے

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

اسکردو میں دو غیر ملکی کوہ پیما 6470 میٹر کی بلندی پر پھنس گئے ہیں۔

ٹور آپریٹر غلام محمد کا کہنا ہے کہ روسی کوہ پیماؤں کو گشہ بروم فور میں حادثہ پیش آیا ہے، برفانی تودے کی زد میں آکر ایک کوہ پیما لاپتہ اور شدید زخمی ہے۔

غلام محمد نے کہا کہ پہاڑ پر پھنسے کوہ پیماؤں کو فوری ریسکیو نہیں کیا گیا تو ان کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید