• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹروے پر مسافر کوچ اور ٹریلر کا تصادم، 8 مسافر ہلاک، 7 زخمی

میرپورماتھیلو(غلام حسین سومرو) موٹروے ایم فائی470لوکیشن پرگوٹھ ڈرنگ ملوک والی کے قریب تیزرفتارمسافرکوچ ٹرالرسےٹکرانےکے نتیجے میں خواتین اوربچوں سمیت8مسافر موقع پرجاں بحق جبکہ7زخمی ہوگئےجنہیں موٹرےپولیس نے قریبی اسپتال منتقل کیاہلاک ہونےوالوں کی فوری طورشناخت میں2بچیاں شگفتہ حسنات اور نور الٰہی شامل ہیں حادثےکاشکارہنےوالی کوچ پنجاب سے کراچی کی طرف جارہی تھی کہ خطرناک حادثے کا شکارہوگئی۔

ملک بھر سے سے مزید