• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دیامر بھاشا ڈیم، مزدوروں کی گاڑی کھائی میں جاگری، 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی

چلاس (جنگ نیوز) دیامر بھاشا ڈیم پر کام کرنے والے مزدوروں کو لے جانے والی گاڑی کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق ہوگئے، گاڑی میں کل 8مزدور سوار تھے، مزدور دیامر بھاشا ڈیم سائٹ پر مزدوری کرنے جا رہے تھے۔پولیس کے مطابق گاڑی بریک فیل ہوجانے کی وجہ سے تھورمینار کے مقام پر گہری کھائی میں گرگئی۔
ملک بھر سے سے مزید