• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوک سینٹر کی دوسری لفٹ منگل کو درست ہوجائے گی، کے ڈی اے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کے ڈی اے نے کہا ہے کہ سوک سینٹر کی دوسری لفٹ منگل کودرست ہو جائے گی جبکہ تیسری لفٹ کے پارٹس ایک ہفتے تک پہنچج جائیں گے ترجمان نے کہا کہ سوک سینٹر میں کل چھ لفٹس ہیں جن میں سے تین گزشتہ پانچ سال سے خراب ہیں جن کے لئے عنقریب ٹینڈر کئے جا رہے ہیں ترجمان نے کہا کہ تمام لفٹوں کی مرمت اور دیکھ بھال ادارہ ترقیات کراچی اپنے فنڈ سے کرتا ہےحکومت سے کوئی فنڈ نہیں ملتاواضح رہےشہریوں نے سوک سینڑ میں صرف ایک لفٹ چلنے کی شکایت کی تھی۔
ملک بھر سے سے مزید