• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منکی پاکس وائرس‘ بائیو میٹرک حاضری سسٹم خطرہ بننے کا خدشہ

مظفرآباد (آئی ا ین پی) بائیو میٹرک حاضری سسٹم منکی پاکس کی بڑھوتری کا سبب بن سکتا ہے آزاد کشمیر میں بھی منکی پاکس کا بڑھنے کا خدشہ،محکمہ صحت کی جانب سے ایس او پیز جاری، بائیو میٹرک حاضری سسٹم منکی پاکس کے پھیلا¶ میں معاون ثابت ہو سکتا ہے، تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں منکی پاکس کے بڑھنے کے خدشہ کے باعث ایمرجنسی کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید