• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(نمائندہ جنگ) کچھ روز قبل لاپتا ہونے والے یوٹیوبر عون علی کھوسہ گھر پہنچ گئے۔عون کھوسہ کی وکیل خدیجہ صدیقی نے سوشل میڈیا پر آرٹسٹ عون کھوسہ کے گھر پہنچنے کی تصدیق کی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا ’خوش آمدید، اللہ آپ کی حفاظت کرے‘۔ ان کے وکیل نے بھی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عون علی کھوسہ سے تفصیل سے بات ہوئی ہے۔
ملک بھر سے سے مزید