• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کی معمر ترین خاتون 117 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

کراچی(نیوزڈیسک)دنیا کی معمر ترین خاتون اسپین کی ماریا برانیاس 117سال اور 168 دن کی عمر میں انتقال کرگئیں۔انکے خاندانی ذرائع کے مطابق ماریا برانیاس پُرسکون طور پر دنیا سے رخصت ہوگئی ہیں۔ماریا برانیاس کو جنوری 2023 میں گنیز ورلڈ ریکارڈ میں دنیا کی معمر ترین فرد کا درجہ دیا گیا تھا۔ امریکا ہجرت کر جانے والے ہسپانوی گھرانے میں 1907 میں پیدا ہونے والی ماریا کا خاندان پہلی عالمی جنگ کے دوران واپس بارسلونا آگیا تھا۔

دنیا بھر سے سے مزید