• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی میں امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسر پولیس پر حملے کے الزام میں گرفتار

دبئی (اے ایف پی)حکام نے گزشتہ روز بتایا کہ ایک امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسر اور اس کے بھائی کو دبئی میں نشے کی حالت میں رات کے وقت تفریح کے دوران پولیس پر حملہ کرنے کے الزام میں تین ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔سرکاری دبئی میڈیا آفس نے ایک بیان میں کہا کہ ایئر فورس کے تجربہ کار اور مسٹر یو ایس اے کے دعویدار جوزف لوپیز اور ان کے بھائی جوشوا کو دبئی پولیس افسران پر حملہ کرنے، گرفتاری کے خلاف مزاحمت کرنے اور عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

دنیا بھر سے سے مزید