• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(نیوزڈیسک)بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی پولینڈ اور یوکرین کے دورے پر روانہ ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نریندر مودی آج 2روزہ دورے پر پولینڈ پہنچیں گے، جہاں وہ پولینڈ کے صدر ڈونلڈ ٹسک سے ملاقات کریں گے۔نریندر مودی23اگست کو یوکرین جائیں گے، یوکرینی صدر ولودیمیر زلنسکی سے ملاقات کریں گے۔

دنیا بھر سے سے مزید