• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوڈانی حکومت کا وفد جدہ معاہدے کے سلسلے میں قاہرہ جائے گا

جدہ (شاہدنعیم) سوڈان میں خانہ جنگی کے دوران شہریوں کی زندگیوں اور املاک کے لیے پیدا شدہ خطرناک صورت حال میں حکومتی وفد قاہرہ جائے گا۔ تاکہ جدہ معاہدے کے مطابق شہریوں کی زندگیوں کے تحفظ کے لیے بات چیت کی جا سکے۔ سوڈانی حکومت نے اس امر کا اظہار اتوار کے روز کیا ہے۔ تاہم اس سلسلے میں وفد کے ارکان یا وفد کی قاہرہ روانگی کیلئے کسی متعین تاریخ کا فوری طور پر ذکر نہیں کیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید