• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی اور EU ممالک امیگرینٹس کے لیے سائبر سکیورٹی کے کورسز کا انعقاد

کراچی (اسد ابن حسن) حکومت نے بیرون ممالک جانے والے امیگرینٹس کے سائبر سکیورٹی معلومات کے لیے ٹریننگ کورس کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں پرائیویٹ کمپنیوں سے پیشکشی طلب کی گئی ہیں۔ ٹریننگ کورس کا نام "وکیشنل ٹریننگز ان سائبر سیکیورٹی فار ریگولر مائیگریشن" خواہش مند کمپنی کے لاہور، فیصل آباد، اسلام آباد اور کراچی شہروں میں دفاتر ہونا لازمی ہیں اور کمپنی کا تین سالہ سائبر سیکیورٹی ٹریننگ کا تجربہ لازمی ہونا چاہیے۔

دنیا بھر سے سے مزید