• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(نیوزڈیسک)روس نے کہا ہے کہ یوکرین نے روس پر وسیع پیمانے پر ڈرون حملہ کیا جس میں سے تین ڈرون تباہ کردیے گئے ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق میئر ماسکو کا کہنا ہے کہروسی ایئر ڈیفنس یونٹس نے یوکرین کے 3ڈرون تباہ کر دیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یوکرین کے ڈرون حملے کا مقصد ماسکو کو نشانہ بنانا تھا۔روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ ڈرونز کا ملبہ گرنے کے مقام پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

دنیا بھر سے سے مزید