• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کربلا میں حضرت امام حسینؓ کے روضے پر لاکھوں زائرین کی آمد

فوٹو: رائیٹرز
فوٹو: رائیٹرز

عراق اور ایران میں چہلم پر ماتمی جلوس اور مجالس ہوئیں، کربلا میں حضرت امام حسینؓ کے روضے پر لاکھوں زائرین کی آمد ہوئی۔

خبر ایجنسی کے مطابق کربلا میں حضرت امام حسینؓ کے روضے پر عزاداروں نے ماتم اور نوحہ خوانی کی۔ فلسطینی پرچم تھامے زائرین نے اسرائیل کے خلاف اور غزہ کے حق میں نعرے لگائے۔

فوٹو رائیٹرز
فوٹو رائیٹرز

ایران کے دارالحکومت تہران میں ہزاروں افراد چہلم کے جلوس میں شریک ہوئے۔ تہران میں چہلم کی مناسبت سے نوحہ خوانی اور مجالس کا سلسلہ بھی جاری رہا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید