• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حج پالیسی 2025ء پر کام تیز‘ آئندہ ماہ اعلان کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)وزارت مذہبی امور نے آئندہ سال2025کی حج پالیسی کی تیاریوں پرکام تیز کردیا۔

ذرائع کے مطابق حج پالیسی کااعلان آئندہ ماہ ستمبر میں کیے جانے کا امکان ہے۔ آئندہ سال حج کے دوران لاہور ائیرپورٹ کو بھی روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ میں شامل کرنے کی سعودی حکام سے درخواست کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق پرائیویٹ حج اور سرکاری حج اسکیم کوٹے سے متعلق پالیسی میں تبدیلی اور زیادہ اور کم مدتی حج اسکیم کے معاملے پربھی نئی پالیسی لانے پرغور کیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید