لاہور( نمائندہ جنگ) لاہور میں بزنس مین کو ہنی ٹریپ کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا ،واقعے کا مقدمہ درج کرکے 2 خواتین گرفتار کرلیا گیا،کاروباری لین دین پر گلبرگ کے ہوٹل میں بلوایا ، عروج نامی لڑکی ایک مرد کے ساتھ آئی، تینوں نے تشدد کیا،۔مدعی مقدمہ بزنس مین سہیل محمود نے کہا کہ کاروباری لین دین پر ڈاکٹر ماہم نامی خاتون نے 20اگست کو گلبرگ کے ہوٹل میں بلوایا جہاں عروج نامی لڑکی ایک مرد کے ساتھ آئی، تینوں نے تشدد کیا۔مل کر تشدد کا نشانہ بنایا۔