• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الغازی ٹریکٹرز لمیٹڈکی ورکشاپ

لاہور(پ ر) الغازی ٹریکٹرز لمیٹڈ کی محکمہ زراعت سندھ کے تعاون سے ڈائریکٹوریٹ ایگریکلچر ریسرچ ٹنڈو جام میں تین روزہ ’’خودمختار با وقار‘‘ ورکشاپ،جو 43 پرعزم نوجوان خواتین کو خود کفیل بنانےکیلئے منعقد کی گئی۔ ورکشاپ میں جدید زرعی آلات، بالخصوص ٹریکٹرز اور دیگرسامان بارے معلومات فراہم کی گئیں۔
لاہور سے مزید