• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قدیر خان ٹرسٹ کے ذریعے 300 ملین روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

لاہور (نیوز رپورٹر) ڈاکٹر عبد القدیر خان ٹرسٹ ہسپتال کے ذریعے 300 ملین روپے کی منی لانڈرنگ کرنے کا نکشاف، ایف آئی اے کو درخواست دیدی گئی،ایف آئی نے دو ملزمان شوکت ورک اور سہیل کو گرفتار کرلیا تیسرا ملزم سعید روپوش ،ڈاکٹر دینہ خان کی طرف دی گئی درخواست میں مئوقف اپنایا گیا ہے کہ شوکت بابرورک ، محمد سہیل اور سعید احمد نے ڈاکٹر عبد القدیر خان کی وفات کے بعد جعلی ٹرسٹ ڈیڈ بناکر رجسٹرڈ کروائی جسے رجسٹرار نے منسوخ کرتےہوئے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کروادیا، ایف آئی نے ابتدائی تحقیقات کے بعد دو ملزمان شوکت بابرورک ، محمد سہیل کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ سعید احمد روپوش ہے۔

ملک بھر سے سے مزید