• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوریا مقبول جان ریمانڈ کیس میں فریقین وکلاء کے دلائل مکمل

لاہور(کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج رفاعت علی قمر کی عدالت میں اوریا مقبول جان ریمانڈ کیس میں فریقین وکلاء کے دلائل مکمل ہوگئے،محمد اظہر صدیق اور علی اشفاق ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ اوریا مقبول جان کو مخالف رائے رکھنے اور سیاسی انجنئیرنگ کی بنیاد پر انتقام کا نشانہ بنایا گیا، اوریامقبول جان نےایسا کوئی بیان نہیں دیا جس سےکسی کی توہین ہوئی ہو، انھوں نےکونسی قابل اعتراض بات کی جس پر سائبرکرائم کا پرچہ دیا گیا؟۔ 

ملک بھر سے سے مزید