• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 2200 روپے فی تولہ کی کمی،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4 ڈالر فی اونس کے اضافے سے2512ڈالر سے بڑھ کر 2516 ڈالر فی اونس ہو گئی جبکہ اس کے برعکس مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت2200 روپے فی تولہ کی کمی سے 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 1886 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 24 ہزار 194 روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمت 2950 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔
اہم خبریں سے مزید