• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گردہ، دل، پھیپھڑے، جگر اور کینسر کے مریضوں کو سفرِ حج کی اجازت نہیں ہوگی

اسلام آباد ( آن لائن ) سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے مذہبی امور کو حج 2025سے متعلق ہیلتھ ایڈوائزری موصول ہوئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پیچیدہ امراض میں مبتلاافراد سفر حج پر نہیں جا سکیں گے‘گردہ ، دل، پھیپھڑے، جگر اور کینسر کے پیچیدہ مریضوں کو سفرِ حج کی اجازت نہیں ہو گی، 12 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ خواتین بھی نہیں جاسکیں گے، ویکسین لگوانا لازمی ہوگا ۔
اہم خبریں سے مزید