راولپنڈی (رانا غلام قادر ) ڈپٹی چیئر مین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان نے استعفیٰ دیدیا ۔ وزیراعظم نے جہازیب خان کا استعفیٰ منظور کر لیا ۔ وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال کو ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کا اضافی عہدہ سپرد۔ سیکر ٹیریٹ گرو پ کے گریڈ انیس کے افسر ساجد محمود جوائنٹ سیکرٹری (سی پی 2) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کیا گیا ۔ محکمہ صحت بلوچستان کی گر یڈ اٹھارہ کی اسسٹنٹرجسٹرار ڈاکٹر لائلامہ شاہ کو ڈیپوٹیشن پر دو سال کیلئے فیڈرل گو رنمنٹ جنرل ہسپتال اسلام آ باد میں تعینات کیا گیا ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے احکامات کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے ۔