کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مرکزی کمیٹی کے سنیئر رہنماؤںقومی اسمبلی کے ارکان سید مصطفی کمال،ڈاکٹر فاروق ستار اور سید امین الحق نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء احسن اقبال سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔اس موقع پر سیکریٹری پلاننگ اینڈ ڈیوی لپمنٹ اور ہاوسنگ اینڈ ورتھ کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔