• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد حارث بھی رشتہ ازدواج سے منسلک

کراچی (جنگ نیوز) نوجوان پاکستانی وکٹ کیپر محمد حارث رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ انہوں نے جمعہ کو سوشل میڈیا پراپنے نکاح کی اطلاع دی اور کچھ تصویریں بھی شیئر کیں۔جس میں وہ سفید لباس پہنے ہوئے ہیں۔ساتھی کھلاڑیوں اور مداحوں کی جانب سے انہیں مبارکبادیں پیش کی جارہی ہیں۔