• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی کرکٹرز نے ٹریننگ شروع کردی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹیسٹ کیلئے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ کا آغاز کردیا ۔کپتان شان مسعود اورتمام 15 کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ عاقب جاوید اور دیگرکوچز کی نگرانی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔