• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے پریکٹس میچ جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کوالالمپور میں انڈر19خواتین ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں میچ میں پاکستان نےنائیجیریا کو گیارہ رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان نے6وکٹوں پر105رنز بنائے۔ ناکام ٹیم 6 وکٹوں پر 94رنز بنا سکی ۔فاطمہ خان 28 ، راویل فرحان نے 23رنز بنائے۔
اسپورٹس سے مزید