• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بمرا دسمبر کیلئے دنیا کے بہترین کرکٹر قرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمرا کو دسمبر کی کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔پیٹ کمنز اور ڈین پیٹرسن کی بھی نامزدگی ہوئی تھی ۔ آسٹریلیا کی اینا بیل سدر لینڈ ویمنز پلیئرآف دی منتھ قرار پا ئی ہیں۔