کراچی(اسٹاف رپورٹر) پانچواں باسکٹ بال ٹورنا منٹ آرام باغ کلب نے سول ٹائیگر کلب کو 44-38 پوائنٹس سے شکست دیکر جیت لیا ۔ انٹرنیشنل باسکٹ بال کھلاڑی ظفر اقبال چوہدری نے انعامات تقسیم کئے ۔