کراچی (اسٹاف رپورٹر) کولمبو میں پی ڈی چیمپئنز ٹرافی میں سری لنکا کو 140 رنز سے ہرا دیا۔اس سے قبل پاکستان کوبھارت سے شکست ہوئی تھی ۔ پیر کوپاکستان پی ڈی نے 3-209 رنز بنائے، سیف اللہ 93 ، محمد نعمان 49اور غلام محمد نے 27 رنز بنائے۔ ناکام ٹیم 69 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ محمد نعمان نے27 رنز بنائے ۔