• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صائم پی ایس ایل کھیلیں گے، انضمام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پشاور زلمی کے صدر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ صائم ایوب پی ایس ایل سے کھیلیں گے۔ وہ چیمپئنزٹرافی سے پہلے ٹخنے کی انجری سے فٹ ہوجائیں گے، پیر کو انہوں نے کہا کہ انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں ۔وہ جلد ایکشن میں ہوں گے، زلمی نے پی ایس ایل کے لیے اچھا کمبی نیشن بنانے کی کوشش کی ہے۔
اسپورٹس سے مزید