کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈنبرا میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اسکاٹ لینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے سیریز جیت لی، اسکاٹ لینڈ نے 9وکٹ پر149رنز بنائے،آسٹریلیا نے چار وکٹ پر153رنز بناکر میچ چھ وکٹ سے جیت لیا۔