لاہور ( پ ر ) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی)، لاہور میں یومِ دفاع بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈین فیکلٹی آف سول انجینئرنگ پروفیسر ڈاکٹر خالد فاروق تھے، جبکہ تمام فیکلٹیوں کے ڈینز، چیئرپرسنز، ڈائریکٹرز،