لاہور (نیوزرپورٹر) دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد ایک لاکھ 55 ہزار700 کیوسک اور اخرج یک لاکھ 55 ہزار 200 کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 32ہزار100کیوسک اور اخراج 32 ہزار100کیوسک، خیرآباد پل آمد ایک لاکھ60 ہزار 500 کیوسک اور اخرج ایک لاکھ60 ہزار 500کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پر آمد30ہزار300کیوسک اور اخراج8 ہزار کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 56 ہزار800 کیوسک اور اخراج 27 ہزار600 کیوسک رہا۔جناح بیراج آمد ایک لاکھ 80 ہزار400کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 74 ہزار500 کیوسک، چشمہ آمد 2 لاکھ 26 ہزار کیوسک اوراخراج 2لاکھ1 ہزار 600کیوسک، تونسہ آمد ایک لاکھ 86 ہزار300 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 62ہزار 800کیوسک،گدو آمد2 لاکھ 30 ہزار800کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 99 ہزار 300کیوسک، سکھر آمد ایک لاکھ89 ہزار400کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 52 ہزار کیوسک، کوٹری آمد 3 لاکھ 13 ہزار 100کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 5 ہزار500 کیوسک رہا۔،تریموں آمد 59ہزار900کیوسک اور اخراج 49 ہزار700 کیوسک ، پنجند آمد 58ہزار100کیوسک اور اخراج46 ہزار900 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ آبی ذخائر میںتربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ ،پانی کی موجودہ سطح 1550 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.766 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ،پانی کی موجودہ سطح 1226.20فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 6.058 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 648.50 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.285 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔