• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر وارننگ دے رہے ہیں، ڈی سی

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے کہا کہ ریٹ لسٹ نمایاں جگہ آویزاں نہ ہونے پر وارننگز دی جا رہی ہیں اور روٹی اور سبزیوں کی قیمتوں میں خلاف ورزی پر دکانداروں کو جرمانے عائد کئے جا رہے ہیں. ڈی سی لاہور نے کہا کہ منافع ناجائزخوری کی روک تھام کے لئے چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں ، انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق شہریوں کو بنیادی سطح تک ریلیف فراہم کرنے کی کاوشیں جاری ہیں۔
لاہور سے مزید