اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے اپوزیشن لیڈر کی حیثیت سے امریکہ کا اپنا تین روزہ دورہ شروع کردیا، اتوار کو ڈیلاس، ٹیکساس پہنچے، جہاں ان کا پرتپاک خیرمقدم ہندوستانی تارکین وطن اور انڈین اوورسیز کانگریس (ائی او سی) کے اراکین نے کیا۔