• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپینش سفیر کاناصر باغ کادورہ ، تصویری نمائش فن پاروں میں دلچسپی کااظہار

لاہور (خبرنگار)پاکستان میں سپین کے سفیر جوز ڈی اوری نے ناصر باغ میں پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی لاہور کی جانب سے قائم کردہ آرٹ گیلری کا دورہ کیا۔ انہوں نے نمائش میں لگائی گئی تصاویر اور فن پاروں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔
لاہور سے مزید