• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید سلمان گیلانی حریت پسند شاعر اورانقلابی شخصیت ہیں،لیاقت بلوچ

لاہور (نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سید سلمان گیلانی حریت پسند شاعر اور انقلابی شخصیت ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے لاہور پریس کلب میں جشن سید سلمان گیلانی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب سے وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹرخالد محمود ، علامہ کفیل بخاری ، محمد فاروق چوہان ، علامہ عبداستار عاصم اوردیگر نے خطاب کیا ۔
لاہور سے مزید