• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( جنرل رپورٹر ) پنجاب کے مختلف اضلاع میں 24 گھنٹوں میں صوبہ بھر سے ڈینگی کے 27 کیسزکی تصدیق ہوئی ہے ترجمان محکمہ صحت کےمطابق ایک ہفتہ میں 81 کیسز جبکہ رواں سال اب تک ڈینگی کے 447 کیسز رپورٹ ہوئے۔،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی سے 19، لاہور سے 02، بہاولپور سے 01، چکوال سے 02 ،ملتان، مظفرگڑھ اور منڈی بہاوالدین سے ایک ایک ڈینگی کا کیس رپورٹ ہوا ۔
لاہور سے مزید