• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طلباء کی بہترین صحت ہماری اولین ترجیح ہے، محمد اعظم

پشاور (جنگ نیوز )الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے ادارے آغوش کالج میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ ہیل فاؤنڈیشن کی جانب سے ڈاکٹر علیزہ راشد کی زیر نگرانی ایک روزہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ طلباء کی صحت اور بہبود کو بہتر بنانے کے لیے ماہرانہ نگہداشت اور رہنمائی فراہم کی۔ اس موقع پر پرنسپل آغوش کالج محمد اعظم نے کہا کہ طلباء کی بہترین صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔
پشاور سے مزید