• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون اولمپئن کو جلانے والا خود بھی جھلس کر ہلاک

لندن (جنگ نیوز) یوگنڈا کی اولمپئن ایتھلیٹ ربیکا چیپٹگی کو جلانے والا سابق بوائے فرینڈ خود بھی جھلس کر ہلاک ہوگیا۔33 سالہ میراتھن رنر ربیکا نے پیرس اولمپکس 2024 میں یوگنڈا کی نمائندگی کی تھی اور میراتھن میں 44 ویں پوزیشن حاصل کی تھی۔ رپورٹ کے مطابق ربیکا کو سابق بوائے فرینڈ نے پیٹرول چھڑک کر جلادیا تھا ۔