• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر 19 تھری ڈے چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ ملتوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی انڈر 19 تین روزہ کرکٹ چیمپئن شپ جو منگل سے شروع ہونے والی تھی اور ون ڈے کپ جو 14 ستمبر سے شروع ہونا تھا، ناگزیر حالات کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ دونوں ٹورنامنٹس کا نیا شیڈول بعد میں شیئر کیا جائے گا۔