لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ نے سڑک کی ٹوٹ پھوٹ کا نوٹس لیا اور ظفر وال تا کشمیر سڑک کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی. انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر میں سٹرکیں بحال پنجاب خوشحال پروگرام کے تحت شاہراہوں کی بحالی کا کام جاری ہے ۔