• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

LDPکے تحت شفافیت اور کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں،ڈپٹی کمشنر

لاہور(خصوصی رپورٹر) ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے کہا ہے کہ لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت شفافیت اور کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا کیونکہ ان پائیدار اور معیاری ترقیاتی کاموں سے شہری طویل عرصے تک مستفید ہوں گےڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے "لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام" پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے تحصیل شالیمار کا تفصیلی دورہ کیا۔
لاہور سے مزید