• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں سے 7نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) مزنگ کے علاقہ سے 35 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ، لاری اڈہ میں 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی۔ میو ہسپتال گیٹ نمبر 3 کے قریب 65 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ۔ داتا دربار شیش محل روڈ سے 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ۔ اسی طرح داتا دربار بیلا رام روڈ پر 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی، فیکٹری ایریا شنگھائی پل کے قریب 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ۔ دھرم پورہ پھاٹک کے قریب 50 سالہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں ملا ۔ ایدھی ترجمان کے مطابق ایک بھکاری جبکہ 6 نشے کے عادی افراد تھے ۔
لاہور سے مزید