• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس:زیرتعمیر عمارت گرنے سے2مزدور جاں بحق،8زخمی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)ڈیفنس کے علا قہ فیز 7 میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 مزدور جاں بحق 8 زخمی ہوگئے۔ مزدوروں کی لاشیں مردہ خانے منتقل کر دی گئیں ۔ زخمی مزدوروں کو فوری ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
لاہور سے مزید